+92 302 7480855 hafiznaeemsial@gmail.com

رمضان المبارک کی آٹھویں سحری اور رحتموں کا نزول

Ramadan Sehri Virtues

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ جو کہ رحمت کا عشرہ ہے، تیزی سے اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ آٹھویں سحری ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ کی رحمت کے دروازے اب بھی کُھلے ہیں اور ہم اپنی بخشش کا سامان کر سکتے ہیں۔

رحمت کا دسوہ اور ہماری ذمہ داری

سحری کا وقت اللہ تعالی سے لو لگانے کا وقت ہے۔ حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ سحری کھاؤ کیونکہ سحری میں برکت ہے۔ آٹھویں روزے کے ساتھ ہی ہمیں اپنے اعمال کا جائزہ لینا چاہیے کہ کیا ہم اس عشرے کی برکات سے کما حقہ فائدہ اٹھا رہے ہیں؟

سحری کے وقت کی دعائیں

سحری کے وقت کی دعا قبول ہوتی ہے۔ اس بابرکت وقت میں اپنے والدین، بچوں اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں اور آنے والے روزوں کو مزید بہتر انداز میں رکھنے کی توفیق مانگیں۔

رمضان میں قرآن سیکھنے کا بہترین موقع

رمضان قرآن کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اپنی تلاوت کو درست کرنے کے لیے سعید قرآن اکیڈمی سے وابستہ ہوں۔

رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں